the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے میں ایک بھیڑبھاڑ والے بازار میں آج دو بم دھماکوں میں 25 افراد کی موت ہو گئی اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یہ اطلاع پولیس اور میڈیکل ذرائع نے دی ہے۔ حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی نے نہیں لی ہے لیکن عراق کے



دارالحکومت میں اسلامک اسٹیٹ بالعموم شہریوں کو نشانہ بنا کر ایسے حملے کرتا رہا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ دھماکہ آج صبح کار کے پرزوں کے بازار کے نزدیک مصروف ترین وقت میں ہوا۔ ایک حملہ خود کش حملہ آور نے کیا جب کہ دوسرا دھماکہ پہلے سے رکھے گئے بم سے ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.